پچھلے
دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سبی میں مختلف
قبائلی سیاسی و سماجی شخصیات (
قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سابق DG ایگری کلچر ملک محمد رفیق سیلاچی، قبائلی
و سماجی رہنما میر دین محمد مری ایڈووکیٹ، سابق
ڈپٹی کمشنر سبی میر رحمت اللہ بلوچ ، الحبیب tnt مسجد کے امام و خطیب حافظ نظر علی قادری، پاکستان
سنی تحریک کے صوبائی صدر صاحبزادۂ سعداللہ جان باروزئی ، واپڈا کیسکو کے آفیسر
محمد اسحاق بنگلزئی، علامہ شبیر احمد سلطانی صاحب، تاجر شخصیت
دادا احمد خان سومرو، اللہ رکھا سیلاچی سول سیکریٹریٹ
کوئٹہ، سید
جلال شاہ بخاری صاحب، سوشل ایکٹوسٹ انجم سیلاچی،پیچوہا
اتحاد کے سینیئر رہنما میاں خان سیلاچی پیچوہا، و دیگر ) نے دورہ کیا۔
شخصیات
نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی۔بعدازاں صوبائی ذمہ دار محمد وقار عطاری نےان کو فیضانِ مدینہ میں موجود شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور ان میں ہونے والے دینی کاموں کے متعلق بتایا۔
بعدازاں
قبائلی سیاسی و سماجی شخصیات نے سبی میں رکن شوریٰ قاری محمد ایاز عطاری سے فیضان مدینہ میں
ملاقات کی۔رکن شوریٰ نے شخصیات سے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی۔(رپورٹ:کوآرڈینیشن
ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی بلوچستان،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)