5 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں مدنی مرکز فیضان
مدینہ اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مقامی ذمہ داران نے شرکت کی ۔ نگران ڈویژن مشاورت مولانا بلال عطاری مدنی نے ماہانہ ڈونیشن اور رمضان عطیات جمع کروانے کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی ذہن سازی کی اور ان کو اہداف دیئے۔ آخر میں اچھی کارگردگی
پر تحفے بھی دیئے ۔
بعد
مشورہ ڈویژن نگران بلال مدنی نے اوراق مقدسہ کے اسٹور کا وزٹ کیا اور وہاں ذمہ داران کی کاوشوں کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)