14 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق ِمقدسہ کے زیرِ
اہتمام مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں پاکستان
سطح کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا ۔
رکن مرکزی مجلس شوریٰ ابو ماجد مولانا حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کی اخلاقی اور تنظیمی
اعتبار سے تربیت کی نیز انہیں شعبے کا دینی کام بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر شرکا نے بھلے جذبات کا اظہار کیا۔) کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )