14 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان کا صاحبزادہ
خواجہ عماد عامر کوریجہ) کوٹ مٹھن( اور
ملک بلال صاحب نے دورہ کیا۔
اس موقع پر ملتان سٹی کے نگران راشد عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے ملک و بیرون
ملک دینی و فلاحی کاموں کے بارے بتایا ۔
ساتھ ہی مدنی مرکز میں موجود دورۃ ُالحدیث شریف، فیضان آن لائن اکیڈمی
اورمکتبۃ المدینہ کا وزٹ کروایا نیز مذکورہ
شعبہ جات کے بارے میں بریفنگ بھی دی جس پر صاحبزادہ
خواجہ عماد عامر کوریجہ نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں پر خوشی کا اظہار کیا ۔ (کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)