14 رجب المرجب, 1446 ہجری
20جون
بروز منگل 2023ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ
ذمہ داران ،ناظم الامور اور خود کفالت ذمہ
داران نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں نگران ڈویژن مشاورت محمد سادات
عطاری نے 20 جولائی 2023ء کو ملتان ڈویژن سے ایک ماہ کے مدنی
قافلوں کے سفر کروانے کے حوالے سے کوشش کرنے کا ذہن دیا ۔
ساتھ
ہی اجتماعی
قربانی اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا
ہدف دیتے ہوئے شرکا کو شعبہ خود کفالت کے دینی کاموں میں مزید بہتر ی لانے کے لئے نئے مقامات پر ڈونیشن بکس ا ور ڈونیشن
سیل لگانے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:
قمر عطاری کارکردگی آفس،کانٹینٹ: رمضان
رضا عطاری)