30 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
بروز
بدھ 21جون 2023ء کوعاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ لطیف آباد نمبر 4 میں فری طبعی کیمپ
کا سلسلہ ہوا جس میں ڈاکٹر و حکیم یوسف صاحب اور ڈاکٹر عرفان صاحب نے جامعۃ المدینہ بوائز کے طلبۂ
کرام کا چیک اپ کیا اور انہیں فری ادویات دی۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)