عالمی مدنی  مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والے ایک ماہ رمضان اعتکاف کے انتظامات کے حوالے سے میٹ اپ ہوا جس میں شعبہ جات کے ایڈمنز اور ایک ماہ رمضان اعتکاف مجلس کے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔

رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے ایک ماہ رمضان اعتکاف کے انتظامات کے حوالے سے اسلامی بھائیوں سے گفتگو کی اور انہیں پلاننگ دی جس پر انہوں نے بھر پور عمل کرنے کی اچھی نیت کاا ظہار کیا۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)