18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اوقات الصلوٰ ۃ کے زیرِ
اہتمام16 اکتوبر 2023ء بروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سمیت پاکستان کے مختلف
علاقوں میں ربیع الثانی 1445ھ کے
چاندکی
رؤیت کا اہتمام کیا گیا۔
اس
موقع پر شعبہ اوقات الصلوٰ ۃ کے اراکین، تخصص فی التوقیت کے طلبۂ کرام اور ماہرِ
توقیت و فلکیات مولانا وسیم احمد عطاری موجود تھے۔ (رپورٹ: عبد القادر عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)