1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
10مارچ
2023ء بروز جمعہ شعبہ رابطہ برائے وکلا کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں میٹ اپ کا انعقادہواجس میں سٹی اور ملیر کورٹ سے وکلاسمیت دونوں کورٹ کے اسٹاف کی شرکت ہوئی۔
رکنِ
شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری نے’’ سیرتِ مصطفیٰ على صاحبہ الصلوة
والسلام
‘‘کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنی اصلاح کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن بھی دیاجس پر وکلا نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ آخر
میں رکنِ شوریٰ سے وکلا اور کورٹ اسٹاف نے ملاقات کی ۔(رپورٹ: محمد
صہیب یوسف عطاری ایڈووکیٹ معاون شعبہ رابطہ برائے وکلا کراچی سٹی مشاورت ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)