14 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں
مدارس المدینہ کا مدنی مشورہ
Wed, 14 Jun , 2023
1 year ago
مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں 12 جون2023ءبروز پیر مدارس المدینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ جامعات المدینہ بوائز و گرلز اور
مدارس المدینہ بوائز و گرلز و شارٹ ٹائم کے صوبائی ا ور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت
کی۔
رکنِ
شوریٰ حاجی محمد
اسلم عطاری نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بھائیوں کی اپنے ماتحت شعبہ جات کے نظام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے تربیت کی اور انھیں آئندہ کے لئے اہداف فراہم کئے جس پر انھوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)