12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیضانِ
مدینہ  فیصل آباد میں دعائے افطار اجتماع  میں صحافی اسلامی بھائیوں کی  شرکت
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 3 Apr , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							پچھلے
دنوں فیضانِ مدینہ  فیصل آباد میں دعائے افطار  اجتماع کا انعقاد  ہوا جس
میں صحافی اسلامی بھائیوں نے  شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ  پاکستان مشاورت و   رکنِ
شوریٰ حاجی محمد شاہد عطاری نے  سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے دینی
کاموں کے بارے میں بریفنگ دی ۔
مزید
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے صحافیوں کو ہفتہ وار اجتماع میں آنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔ آخر میں  نگران پاکستان مشاورت سے  شرکا نے ملاقات بھی کی ۔ (رپورٹ : عبد الخالق عطاری، کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)
            Dawateislami