28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ
روحانی علاج کو رس کی جانب سے 28،27،26جنوری 2024ء کو فیضانِ مدینہ دیپالپور
پاکستان میں روحانی علاج کو رس کروایا گیا جس میں اوکاڑہ ڈسٹرکٹ کے مختلف شعبہ جات
سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
محمد عامر
عطاری (
شعبہ روحانی علاج کورس) نے تعویذات عطاریہ لکھنے کے حوالے سے اہم امور پر
رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ و احتیاطیں بھی بتلائی ۔(رپورٹ:
سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)