دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام رکنِ شوری حاجی بغداد رضا عطاری نے مقامی  ذمہ داران کے ہمراہ مؤرخہ 17 فروری 2023ء کو فیضانِ مدینہ دینہ کے پلاٹ کا دورہ کیا اور ذمہ داران کو اس کی تعمیرات کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)