5 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دنیا
بھر میں دینی کام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کی جانب سے 22 ستمبر2023ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران پنجاب مشاورت
حاجی محمد اسلم عطاری نے 5اکتوبر2023ء کو بہاولپور
میں ہونے والے نگران شوریٰ کے اجتماع کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی ۔
مدنی
مشورے میں علاقوں سے گاڑیاں لانے کے اہداف دیئے نیز روزانہ چوک درس اور ایک ماہ اور 3 دن
کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کے اہداف دیئے جس پر عاشقان رسول نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)