28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
(اسٹاف رپورٹر:کراچی) المدینۃ العلمیہ کے شعبہ فیضانِ قرآن کا 13 نومبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں قرآن مجید سے متعلق اسٹوڈنٹس کے لئے تیار کیے جانے والے
نصابی سلسلے ”آئیے قرآن سمجھتے ہیں“پر کام کی کارکردگی پیش کی گئی۔مدنی مشورے میں
سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیااور آئندہ کے اہداف طے کئے گئے نیز کام میں بہتری
اور ہدف کی جلد تکمیل کے لئے بھی مشاورت کے ذریعے طریقہ کار طے کیا۔