18 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آباد
میں تاجر اسلامی بھائیوں کی آمد ہوئی۔
تاجر اسلامی بھائیوں نے فیضان مدینہ کا دورہ
کرتے ہوئے رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری سے ملاقات کی جبکہ رکن شوریٰ نے
انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔