20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تعلیمی شعبے فیضان ویک اینڈ
اسلامک اسکول کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران
عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے بذریعہ
ویڈیو لنک شرکا کی تربیت کی اور تعلیمی امور کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔
واضح رہے دعوت اسلامی نے بچوں کو اسکول کے چھٹی
والے اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرنے کے لئے ایک شعبہ بنام ”فیضان ویک اینڈ اسلامک
اسکول“ قائم کیا ہوا ہے جس کی مختلف ممالک میں
برانچز قائم ہے ۔