29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
فیضان مدینہ کراچی سےبذریعہ انٹر نیٹ بیرونِ ملک
ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Thu, 24 Feb , 2022
3 years ago
پچھلے دنوں شعبہ ائمہ مساجد دعوتِ اسلامی کے
زیرِ اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی سےبذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں ائمہ مساجد ساؤتھ آفریقہ ذمہ
دارران، ائمہ ذمہ دار ساؤتھ آفریقہ مولانا قاسم مصباحی ، شعبہ ائمہ مساجد ناظماعلیٰ (بیرون ملک )، ناظمِ اعلی شعبان عطاری مدنی سمیت کم و بیش 19
ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے ذمہ داران
کی امامت کے موضوع پر تربیت کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کا فالواپ لیا نیز آئندہ
کے اہداف بھی طے کئے جس پر ذمہ داراسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔(رپورٹ: محمدشعبان عطاری مدنی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)