دعوت اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت 23 دسمبر 2020ء بروز بدھ حجرہ شاہ مقیم میں قائم جامع مسجد ابوبکر صدیق (فیضانِ مدینہ) میں 7دن کے فیضان نماز کورس کا سلسلہ ہوا جس میں فیضانِ نماز کورس کے شرکا نے شرکت کی ۔

7دن کے فیضان نماز کورس میں مبلغ دعوت اسلامی احمد رضا عطاری معلم فیضانِ نماز کورس نے شرکا کو نماز کا عملی مشق کروایا اور قعدۂ اخیرہ کے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی کورسز )