17 رجب المرجب, 1446 ہجری
29 دسمبر 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں تخصص فی الفقہ، تخصص فی الحدیث
اور تخصص فی الامامت کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلز و موٹیویشنل اسپیکر محمد
ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور زندگی گزارنے کے حوالے سے اہم معلومات
فراہم کیں۔