20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےذمہ داران
نے فیصل آباد میں علمائے کرام سے ملاقاتیں
کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضان مدینہ کے وزٹ
کی دعوت دی۔ذمہ داران نے انہیں مختصر فتاویٰ اہل سنت، اسلامی مہینوں کے فضائل اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔
علمائے کرام کے نام یہ ہیں: مولانا شکیل قادری صاحب (امام و خطیب جامع مسجد محمدی رضوی فیصل آباد)، مولانا محمد شکیل چشتی صاحب ، مولانا عثمان قادری صاحب ، مولانا
قاری محمد رمضان نعیمی صاحب (مدرس
جامعہ جامعہ شیر ربانی)، مولانا
قاری محمد غلام اکبر سلطانی صاحب