29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد میں12 ماہ اور ایک ماہ کے عاشقان رسول کے
درمیان دینی حلقے کا انعقاد
Thu, 23 Dec , 2021
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل
آباد میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک ماہ اور 12 ماہ کے مدنی قافلے
میں سفر کرنے والے عاشقان رسول نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ مولانامحمد مہروز عطاری مدنی نے انہیں ہر ماہ پابندی کے
ساتھ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی اور 2022ء میں ماہنامہ کی
سالانہ بکنگ کروانے کا ذہن دیا جس پر شرکا نے اپنی اپنی نیتیں پیش کیں۔