29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام17ستمبر2024ء بروز
منگل فیصل آباد میں جلوس میلاد کا اہتمام
ہوا جس میں مفتیان کرام ، اساتذہ کرام ،نگران پاکستان مشاورت اور دعوت اسلامی کے دیگر ذمہ دارسمیت کثیر عاشقان
رسول نے شرکت کی ۔
جلوس میلاد کاآغاز ضلع کونسل فیصل آبادسے شروع ہو
ا اور فیضان مدینہ سوسا ں روڈمدینہ ٹاون میں اختتام ہوا جلوس میلاد النبی کے اس پرکیف موقع پر نگران پاکستان مشاورت نے شرکا
جلوس میں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے حاضرین کو مدنی پھولوں سے نوازا ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار
نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:شعیب عطاری)