”امام حسین سے دوستی حضور اکرم سے دوستی ہے، امام حسین سے دشمنی حضور اکرم سے دشمنی ہے، امام حسین سے محبت کرنا حضور اکرم سے محبت کرنا ہے، اور میرے آقا محمد سے محبت کرنا اللہ سے محبت کرنا ہے۔“یہ کہنا تھا نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری کا جو فیضان مدینہ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں ”جانِ عالم ہو فدا خاندان اہل بیت“ کے عنوان سے ہونےوالے سنتوں بھرے اجتماع میں بیان فرمارہے تھے۔ اس موقع پر ذمہ داران اور عاشقان رسول کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔