21 رجب المرجب, 1446 ہجری
چند
روز قبل فیضان مدینہ کراچی میں رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا
عطاری نے ایونٹ مجلس فیضان مدینہ کے ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ فرمایا جس میں
رکن شوریٰ نے ایک ماہ رمضان اعتکاف کے حوالے سے رہنمائی کی۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ نے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے
انہیں معتکفین کو ہر طرح کی جائز سہولیات دینے اور
انتظامی معاملات کے حوالے سے پلاننگ بتائی جس پر ایونٹ مجلس فیضان مدینہ نے رکن شوریٰ کی بتائی گئی ہدایات کو نافذ کرنے میں بھر پور
کردار ادا کرنے کی نیت
کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)