نابینا افراد کے عالمی دن کے موقع پر 20 دسمبر 2025ء کو I.J.P روڈ اسلام آباد میں واقع Eden Marquee میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں دیگر اداروں کی طرح اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران شریک ہوئے۔

اس پروگرام میں صوبائی ذمہ دار کامران عطاری نے مختلف شعبوں سے وابستہ نابینا ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس سمیت دیگر نابینا افراد سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔

صوبائی ذمہ دار نے تمام نابینا افراد کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: صوبائی ذمہ دار کامران عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)