20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں قائم مرکزجامعۃ المدینہ کے درجہ دورۃ الحدیث شریف میں علمی نشست کا انعقاد کیا
گیا جس میں دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے
کرام نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمدعمران
عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کو علمِ دین
سیکھ کر اس کے حقوق پورا کرنے اور فارغ التحصیل ہونے کے بعد دینی کاموں کی دھومیں
مچانے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر اراکینِ مجلس جامعۃ المدینہ مولانا سید ساجد
عطاری مدنی، استاذ الحدیث مولانا فہیم عطاری مدنی ، مولانا عارف عطاری مدنی اور
دیگر ذمہ داران موجود تھے۔