28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2
فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اوکاڑہ کے مرکزی جامعۃ
المدینہ میں قائم دورۃ الحدیث شریف میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں دورۃ الحدیث شریف کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد رفیع عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے طلبہ کو محنت کے ساتھ علم دین حاصل کرنے اور 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ كر حصہ لینے کا ذہن
دیا۔