8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ اجتماعی قربانی کے
تحت کراچی (سندھ) میں ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ذمہ
دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں دیگر اسلامی بھائیوں کی بھی شرکت رہی۔
دورانِ مدنی مشورہ کراچی
سطح کے ذمہ دار سید اسد عطاری نےاجتماعی قربانی کے حوالے سے گفتگو کی اور جدید
طریقۂ کار کے مطابق آن لائن بکنگ کروانے کے بارے میں مشاورت کی جس پر ذمہ داران
نے بھر انداز میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمد رضوان شاہ عطاری مدنی شعبہ اجتماعی قربانی
کراچی سٹی،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)