1 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ ناظم آباد نیو کراچی ٹاؤن میں اسپیشل پرسنز کا سنتوں بھرا اجتماع
Wed, 16 Oct , 2024
78 days ago
ڈسٹرکٹ گڈاپ اور ناظم آباد ڈسٹرکٹ میں اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت ا جتماع ذکر و نعت کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں اسپیشل پرسنز نے شرکت کی۔
اجتماع میں ناظم آباد ڈسٹرکٹ نگران محمد عمران عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اس
بیان کی اشاروں کی زبان میں ترجمانی مبلغ دعوت اسلامی محمد فیضان عطاری نے کی۔
اس
موقع پر ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد فضیل عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ اجتماع کے اختتام پر
اسپیشل پرسنز نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ آفس محمد سمیر ہاشمی عطاری،کانٹینٹ:محمد
شعیب احمد عطاری)