22 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ بار کونسل حافظ آباد میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے بلڈ کیمپ کا انعقاد
Tue, 12 Dec , 2023
1 year ago
ڈسٹرکٹ بار کونسل حافظ آباد میں شعبہ FGRF (دعوتِ اسلامی) کے ذمہ
داران اور ملک وقاص رضا اعوان(صدر ڈسٹرکٹ بار) کے تعاون سے تھیلیسیمیا کے
بچوں کے لئے بلڈ کیمپ لگایا
گیا۔
اس موقع پر جامعۃ المدینہ بوائز کے طلبۂ کرام،
وکلا حضرات اور دیگر عاشقانِ رسول نے اپنا بلڈ ڈونیٹ کیا جبکہ سینئر سول جج
صاحبان، تحصیل بار صدر پنڈی بھٹیاں فدا بھٹی اور ریٹائر ڈ کرنل علی احمد اعوان نے
بلڈ کیمپ کا وزٹ کیا۔