29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
فیضان مدینہ ڈیرہ اللہ یار ،بلوچستان میں شعبہ ائمہ مساجد کے
تحت سنتوں بھرا بیان
Sat, 11 Feb , 2023
2 years ago
08 فروری 2023ء کو فیضان مدینہ ڈیرہ اللہ یار ،بلوچستان میں شعبہ ائمہ مساجد (دعوت
اسلامی ) کے
تحت سنتوں بھرا بیان منعقد کیا گیاجس میں مسجد انتظامیہ کے افراد ، مقامی ذمہ داران اور ائمہ مساجد نے شرکت کی ۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد عقیل عطاری
نے ” امامت کی اہمیت و فضیلت اور امامت
کرنے کی ترغیب “ پر بیان کیا نیز
احکام مسجد کورس میں مقامی مسجد کی انتظامیہ کے افراد کو، مسجد کے آداب و احکام کے
موضوع پر تربیت کی اور وقف کے احکام و
اسکے تحفظ کا طریقہ کار سمجھایا ۔(رپورٹ: محمد عابد عطاری مدنی، معاون رکن شوری/
کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)