1 ذوالحجۃ الحرام, 1443 ہجری
سندھ
کے شہر ڈہرکی کے بیچ بازار میں ٹھنڈے اور
میٹھے پانی پلانے کا خصوصی اہتمام
Sat, 28 May , 2022
33 days ago
22
مئی 2022 ء بروز اتوارکو گرمی کی شدت کے پیش
نظر دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF کے تحت سندھ کے شہر ڈہرکی کے بیچ بازار میں ٹھنڈے اور میٹھے پانی پلانے
کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ذمہ داران نے کثیر لوگوں کو ٹھنڈا اور میٹھا پانی پلایا ۔(کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)