14 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان اور ڈی جی خان زون کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 2 Jun , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے تحت 30 مئی 2021ء کو ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈی جی خان زون کے
ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کی تربیت
کی۔
بعد
ازاں اسی مقام پر شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
نگران پاکستان مشاورت نے مدرسۃ المدینہ بالغان کو مزید بڑھانے کے اہداف دیئے۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری بھی موجود تھے۔