1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے ریجن ذمّہ دار کراچی اور فیصل آباد میں 4دسمبر2019ء
کو کراچی اور فیصل آباد میں واقع U.B.Lکرکٹ
اکیڈمی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور
الہی
اور کرکٹ کوچ محمد فیض سمیت دیگر عملے سے ملاقاتیں کیں اور
انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس رابطہ
برائے اسپورٹس )