8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت سرگودھا زون کوٹ مومن میں ائمہ کرام کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں نگرانِ زون نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے کی مساجد میں 12 مدنی
کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔(رپورٹ: محمد جہانزیب
عطاری، مجلس نشرواشاعت)