2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, April 30, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ ملتان میں اجلاس ہوا جس میں
مجلس کورسز کے ذمّہ داران نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد فضیل عطاری اور نگرانِ
مجلس نےشرکا کی تربیت کرتے ہوئے مختلف
مدنی کاموں کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور
آئندہ ہونے والی مدنی کورسز کی تاریخیں ،مقامات اور شرکا کے اہداف طے کئے۔