17 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
سرگودھا
میں واقع کرکٹ اسٹیدیم کے اطراف میں 25ستمبر
2019ءکو علاقائی دورہ ہوا جس میں مبلغ دعوت
ِاسلامی نےعلاقے کے اسلامی بھائیوں کو نیکی
کی دعوت دی ۔ دورانِ نیکی کی دعوت ڈومیسٹک کرکٹر محمد شاہد خان سے ملاقات ہوئی
جنہیں دعوت ِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی گئی۔ (رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، ریجن
ذمہ دار مجلس رابطہ برائے اسپورٹس)