1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت17جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک جنوبی زون
ملتان روڈ کابینہ ڈویژن چوہنگ پنج گرائی میں مدنی دورہ ہوا جس میں مقامی اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے نماز کے فضائل سے متعلق
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا۔