26 رجب المرجب, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 18 دسمبر 2025ء کو اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کی گورنمنٹ المکتوم اسپیشل ایجوکیشن اسلام آباد میں
سیّد سلطان شاہ (چیئرمین
بلائنڈ کرکٹ کونسل) سے ملاقات
ہوئی۔
اس دوران ڈیپارٹمنٹ کے صوبائی ذمہ دار کامران
عطای نے سیّد سلطان شاہ کو نیکی کی دعوت
دیتے ہوئے انہیں ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کروایا بالخصوص دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر
ہونے والی دینی و فلاحی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔(رپورٹ: اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami