دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن، چشتی کابینہ ، ملک بحرین، ڈویژن فیضان
غریب نواز میں سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 10اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
مبلغۃٔ
دعوتِ اسلامی نے” خوفِ خدا “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ سیشن میں شریک
اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی کہ اللہ پاک کی اطاعت کریں اور نمازو روزہ کی پابندی کا ذہن دیا نیز نماز و
روزہ کی غفلت کی تباہ کاریاں اور آخرت میں ملنے والے عذاب سے آگاہ بھی کیا۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے پیارے آقا ﷺ کی زندگی کے چند خوبصورت واقعات سنائے جنہیں اسلامی
بہنوں نے بہت شوق اور محبت سے سنا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلادیش کے شہر کومیلہ زون میں کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن، بحرین، کابینہ چشتی، ڈویژن فیضان حاجی
علی میں سنتوں بھرا اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 5اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
امریکہ کے شہر
نیو یارک میں 15 دن پر مشتمل تفسیر سورۂ
نور کورس کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
23 نومبر2020ء سے 10 دسمبر2020ء تک امریکہ
کے شہر نیو یارک میں 15 دن پر مشتمل تفسیر
سورۂ نور کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مُدرِسَہ
اسلامی بہن نے بہت عمدہ اور عام فہم انداز
میں سورۂ نور میں موجود احکامات اور تفسیر
کو بیان کیا۔کورس کے اختتام پر کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اپنے اچھے تاثرات دیتے ہوئے مزید
کورسز کرنے کی بھی نیتیں کی نیز دعوت اسلامی کی دین کے حوالے سے کی جانے والی
خدمات کو سراہا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام دسمبر2020ء
میں یوکے لنکشائر کابینہ کے علاقوں بلیکبرن،
پریسٹن، نیلسن، برنلی اور برائرفیلڈ (Blackburn,
Preston, Nelson, Burnley and Brierfield) میں”جنت کا راستہ کورس“ کا انعقاد کیا
گیا جن میں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی سنتوں بھرے بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت
کی۔آخر میں کورس میں شریک اسلامی بہنوں
نے مزید شارٹ کورسز کرنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیتیں بھی کی۔
یوکے مانچسٹر ریجن کی اسلامی بہنوں کےلئے ”سوشل میڈیا
کورس“ہونے جا رہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام یوکے مانچسٹر ریجن کی اسلامی بہنوں کےلئےیکم جنوری
2021ء کو ”سوشل میڈیا کورس“ہوگا۔
اس کا دورانیہ 1 گھنٹہ 15 منٹ ہوگا۔
اس آن لائن
کورس کا لنک حاصل کرنے کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں:
یوکے کے
لنکشائر کابینہ میں جاب کرنے والی اسلامی بہنوں کےلئے کفن دفن اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 26
دسمبر 2020ء کو یوکے کے لنکشائر (Lancashire)کابینہ میں جاب کرنے والی اسلامی بہنوں کےلئے بذریعہ اسکائپ کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل
و کفن دینے کے متعلق سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو مستعمل پانی کے مسائل اور پانی کے
اسراف سے بچنے کے بارے میں مدنی پھول دئیے۔ دو اسلامی بہنوں نے کفن دفن ٹیسٹ دینے
کی نیت کی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن کے علاقے لوٹن (Luton)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 13
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”حب جاہ“ کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
برمنگھم ریجن ساؤتھ برمنگھم میں تین دن پر مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار“کاسلسلہ جاری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
28 دسمبر2020ء سے برمنگھم ریجن ساؤتھ
برمنگھم ( South Birmingham ) میں تین دن پر
مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ کاسلسلہ
جاری ہے جس میں مقامی اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اس کورس میں اسلام سے قبل عورتوں کا حال، اسلام
میں عورت کا مقام، بیٹی کی پرورش اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
نارتھ برمنگھم
میں کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ بذریعہ اسکائپ ہونے جا رہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
31 دسمبر 2020 اوریکم جنوری 2021ء کو برمنگھم ریجن کے شہر نارتھ برمنگھم (North
Birmingham) میں کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ بذریعہ اسکائپ ہونے جا رہا ہے۔
اس کورس میں اسلام سے قبل عورتوں کا حال، اسلام
میں عورت کا مقام، بیٹی کی پرورش اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
داخلہ کے لئے
خواہش مند اسلامی بہنیں اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں:
لندن ریجن کے علاقے سلاؤ میں کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ بذریعہ اسکائپ ہونے
جا رہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
29 دسمبر2020ء سے لندن ریجن کے علاقے سلاؤ(Slough) میں تین دن پر مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ بذریعہ
اسکائپ ہونے جا رہا ہے۔ اس کورس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہے۔
کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب
وزینت کے بارے میں سکھایا جائے گا۔
داخلے کے
خواہش مند اسلامی بہنیں اس پر رابطہ فرمائیں:
Dawateislami