دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ (Holland) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں شارٹ کورسز کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”نیکی کی دعوت کے فضائل“ پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے اور دینی کاموں کے لئے وقت نکال کرنے اس میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔