دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات  زیرِ اہتمام ماہ دسمبر 2020ء میں یورپین یونین ریجن کے ملک اسپین (Spain) میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے:

پورے ریجن میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کےدرجات کی تعداد: 6

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 72

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 6

گھر میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد: 5

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 16

بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد: 31

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 196

اسکائپ پر پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 22

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد: 192

ہفتہ وار نیک اعمال جائزہ کرنے والی طالبات کی تعداد: 152

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی تعداد: 172

ماہِ دسمبر 2020 ءمیں 2 طالبات نے ناظرہ کا ٹیسٹ تفتیش مجلس میں کامیاب کرنے کی سعادت حاصل کی۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”شان رفاعی رحمۃ اللہ علیہ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی ۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ+کینیڈا) سے تقریباً 1ہزار41 اسلامی بہنوں نے رسالہ”شان رفاعی رحمۃ اللہ علیہپڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 4 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ایوینیو، برائٹن بیچ ایوینیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو، نیو جرسی(Coney Island Avenue ,Bensonhurst Avenue, Brighton Beach Avenue, New Jersey city ) میں بذریعہ اسکائپ دعائے حاجات اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 97 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے  زیرِ اہتمام اٹلی( Italy) کی ڈویژن میلان (Milan) اور برشیا(Brescia) کی مدرسات کے درمیان فرض علوم تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں 09 مُدَرِسات نے شرکت کی۔

مدرستہ المدینہ بالغات کی فرض علوم معاون مفتشہ نے مدرسات کی تربیت کی اور مختلف امور پر نکات دئیے۔

تربیت کے بعد 9 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دیا اور یہ تمام اسلامی بہنیں ممتاز کیفیت ( A GRADE) سے کامیاب ہوئی ہیں۔

اس فرض علوم تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو فرض علوم میں سے وضو ، غسل ، نماز اور اسلامی بہنوں کے شرعی مسائل کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  عمان میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح اصلاحِ اعمال زمہ دار اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے نیک اعمال کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ جائزہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے موزمبیق کی ملک کارکردگی نگران اور موریشس کی ملک نگران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں دینی کاموں میں آنے والے مسائل تنظیمی طریقہ کار کے مطابق حل کروانے اور موریشس میں ملک مشاورت مکمل کرنے پر بات چیت ہوئی۔


Under the supervision of Madrasatul Madina Baalighaat (department of Dawateislami), another Madrasatul Madina Baalighaat has begun in the Zayli Halqa, Gothic (Spain) in December 2020. Eight Islamic sisters have enrolled in it. Students (Islamic sisters) are being taught Madani Qaida (with correct elocution), Fard Uloom, Islamic rulings regarding different matters and basic fundamentals of Islam.

Interested candidates (Islamic sisters) can contact respective responsible Islamic sisters of their areas.


Under the supervision of Madrasatul Madina Baalighaat (a department of Dawat-e-Islami), a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters (Madrasatul Madina Baalighaat) was held in the Division Madrid (Spain) in previous days. Division Nigran Islamic sisters (Madrasatul Madina Baalighaat) presented important points about increasing religious activities of this department and holding more and more Madrasatul Madina Baalighaat. Moreover, she encouraged the responsible Islamic sisters to run their Madrasas according to schedule. 


Under the supervision of Madrasatul Madina Baalighaat (department of Dawateislami), another online Madrasatul Madina Baalighaat has begun in Spain in December 2020. Six Islamic sisters have enrolled in it. Students (Islamic sisters) are being taught Madani Qaida (with correct elocution), Fard Uloom, Salah, Islamic rulings regarding different matters and basic fundamentals of Islam.

Interested candidates (Islamic sisters) can contact respective responsible Islamic sisters of their areas.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online one day session was conducted in Holland via Skype in the last week of December 2020 in Dutch language. Approximately, 16 Islamic sisters from Rotterdam and Den Haag had the privilege of attending this one-day session. The female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic Refraining from idle talksand explained the condemnation of idle talks and the perils of backbitingin the light of Glorious Quran and Hadith. Moreover, she also encouraged them to watch Madani channel.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Dua-e-Hajaat Ijtimawas conducted in Houston (America) via Skype in previous days. 50 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah Bayan on the topic Method of acceptance of Duaand explained different spiritual treatments and Islamic incantationsetc. Moreover, she encouraged them to make accountability of their deeds daily and keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami as well as motivated them to read the booklet Manners of Dua


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Monthly Madani Halqa was conducted in Montreal (Canada). 16 Islamic sisters including Region Nigran Islamic sisters (North America Region) had the privilege of attending this spiritual Madani Halqa. Region Nigran Islamic sister delivered a motivating Bayan on the topic Individual effortsand gave the attendees (Islamic sisters) some important points for increasing and improving 8 Islamic activities.