Online Madani Halqa conducted in different areas of Barcelona Division
(Spain)

Sheikh-e-Tariqat Ameer Ahl-e-Sunnat says that all of his responsible (Islamic brothers/Islamic sisters) should be trained. In light of this saying, an online Madani Halqa was conducted in different areas of Barcelona
Division (Spain) in
previous days via Skype. These areas include La Salut,
Artigues, Trinitat, Virrei Amat, Santa Coloma, Besos, Hospitalet and Gotico.
Approximately, 34 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
Halqa.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered a
Sunnah-inspiring Bayan and make the attendees
(Islamic sisters) revise the Madani Muzakrahs. Division
Nigran Islamic sister encouraged all responsible Islamic sisters of the
departments to improve the religious activities in their areas, made individual
efforts on them, and gave them the mindset of attending Madani Halqa every
month.
Sunnah-inspiring Ijtima’at’ conducted in different areas of Madrid
Division (Spain)

Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at’ were conducted in different
areas of Madrid Division (Spain) in the last week of January 2021. These areas include Toledo,
Logrono, Mislata, Caspe, Argenda and Patraix. Approximately, 107 Islamic
sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered the Bayans
on the topic ‘aftermath of heedlessness’, and motivated the attendees (Islamic sisters) to
spend their lives in good deeds, refrain from sins, and take part in the
religious activities of Dawat-e-Islami
practically.
Sunnah-inspiring
Ijtima’at’ conducted in different areas of Barcelona Division (Spain)

Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at’ were conducted in different
areas of Barcelona Division (Spain) in the last week of January 2021. These areas include Paralel,
Virrei Amat, La Salut, Artigues, Trinitat, Santa Coloma and Cornella.
Approximately, 209 Islamic sisters had the privilege of attending these
spiritual Ijtima’at.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered the
Bayans on the topics ‘aftermath
of heedlessness’ and ‘if only we gave up the habit of pointless conversation’.
Moreover, they provided the attendees (Islamic sisters) with important
information about the religious activities of Dawat-e-Islami and motivated them
to take part in the religious activities practically.

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ ہفتے بیرون ممالک ” اسلامک ہیروز کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں بیرون ممالک ہند (دہلی،ممبئی ، اجمیر ، کولکتہ ریجن ) امریکہ ، اٹلی ، بیلجیئم ، اسپین ، جرمنی ، ہالینڈ، ناروے ،ڈنمارک ، یوکے ( مانچسٹر ، لندن ، بریڈفورڈ ، برمنگھم ) سری لنکا ،
تنزانیہ ، موریشس ، ترکی ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا ملبرن ، بنگلہ دیشں ، چائنہ ، ملائشیا ، کویت ، عرب شریف شامل ہیں ۔
ان مقامات پر منعقد ہونے والے کورس کی تعدادتقریباً 1ہزار 190 ہیں جن میں کم و بیش 26ہزار505
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن ،عرب شریف ،غزالی کابینہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے ”صحابيات اور دین کی خاطرقربانیاں “کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ اس اجتماع میں ملک نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت
کی۔
رکن عالمی
مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا ایسٹ
افریقہ اور سینٹرل افریقہ ریجن میں مدنی
مشورہ

اسلامی
بہنوں کے شعبے مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رکن عالمی مجلس شعبہ
مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ایسٹ افریقہ
اور سینٹرل افریقہ ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ
بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں
اجتماع کے بعد لگنے والے مدارس اور درجہ جائزہ مفتشات کے بارے میں بات ہوئی ۔
رکن عالمی
مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا یورپین یونین ریجن میں مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کے شعبے مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گزشتہ دنوں رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی
ذمہ دار اسلامی بہن کا یورپین یونین ریجن
کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں اجتماع کے بعد لگنے والے
مدارس اور درجہ جائزہ مفتشات کے بارے میں بات ہوئی ۔
کینیڈا کے شہر
مسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا (Mississauga) میں
بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 33 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”جھگڑے اور ان کے نقصانات“ کے موضوع
پر بیان کیا ارو اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے،
فضول گوئی سے بچنے، درگزر سے کام لینے اور
دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔
کینیڈا کے
مختلف شہروں میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
مختلف شہروں مانٹریال ، کیلگری ، تھارن کلف ، برمٹن(Montreal, Calgary, Thorncliffe, Brampton)میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات
کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”غفلت کا انجام“
اور”شانِ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ “ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو صحابہ کرام سے عقیدت
و محبت کا ذہن دیا نیز مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نارتھ امریکہ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مقامی
اسلامی بہنوں میں دینی کاموں کو بڑھانے نیز مقامی زبان میں اجتماعات کا انعقاد
کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ مدرستہ المدینہ کے آغاز کے حوالے سے بھی اہم امور پر
مشاورت کی۔
یوکےمیں بذریعہ
انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں کے ٹیسٹ کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام جنوری 2021ء میں یوکےمیں بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی
بہنوں کے ٹیسٹ کا سلسلہ ہوا جن میں برمنگھم ریجن (Birmingham)سے 13،بریڈ فورڈ(Bradford) ریجن سے 2 ، مانچسٹر (Manchester) ریجن سے 12اورلندن
(London)ریجن سے 5اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل
کی۔
کامیاب
ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام27جنوری تا 02 فروری2021ء
تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں
مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک
برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton,
Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn,
Accrington )میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم
و بیش 854 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”غفلت کا انجام “کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔