دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 فروری 2021ء کو اٹلی( Itlay) کی ڈویژن بلونیا( Bologna) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور جن شعبہ جات کے دینی کاموں میں اضافہ ہوا ان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی نیز نکات برائے ماہ رمضان سمجھاتے ہوئے سالانہ ڈونیشن کے اہداف بھی دئیے۔