دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 فروری 2021ءکو یورپ کے ملک آسٹریا( Austria) کےشہر ویانا(Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”جھگڑے کے نقصانات“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات نیز صلح کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے۔

مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلای بہنوں کو شجرہ شریف میں سے اوراد اور دعا سکھائی۔