دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں ناروے (Norway) کے علاقے اوسلو (Oslo) میں بذریعہ اسکائپ اِصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوتِ اسلامی نے ”فیضانِ توبہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور نیک اعمال بجا لانے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو گھر میں دینی ماحول بنانے کے لیے 19 مدنی پھول بھی بتائے ۔