
Under the
supervision of Majlis Islah-e-A’maal, an Islah-e-A’maal
Ijtima’ was conducted on 24th
May 2021 in Manchester (UK). 38 Islamic
sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.
Kabinah
responsible Islamic sister (Majlis shrouding and burial) delivered a Sunnah-inspiring
Bayan on the topic ‘importance of religious knowledge’, motivated the attendees (Islamic sisters)
to
acquire the religious knowledge and explained the religious and worldly
benefits of acquiring the religious knowledge. Moreover, she gave them the
mindset of becoming the practicing individuals of ‘Nayk A’maal’ and improving their Akhirah.

Under the
supervision of Majlis Islah-e-A’maal, an Islah-e-A’maal
Ijtima’ was conducted on 24th
May 2021 in Coventry and Leicester (UK).
Approximately, 43 Islamic sisters had the privilege of attending this great
Ijtima’.
The
female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans, gave the attendees (Islamic
sisters)
the information about the booklet, ‘Nayk A’maal’ and gave them the mindset of making accountability of their deeds and improving
their Akhirah.
Islah-e-A’maal
Ijtima’ conducted in Aylesbury and Willesden Green (UK)

Under the
supervision of Majlis Islah-e-A’maal, an Islah-e-A’maal
Ijtima’ was conducted in Aylesbury and Willesden Green (UK) in previous days. Approximately, 27 Islamic sisters had the privilege of attending
this great Ijtima’.
The
female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans via Skype,
explained the
attendees
(Islamic sisters) the
details about the booklet, ‘Nayk A’maal’ and described the
methods of acting upon ‘Nayk A’maal’ with ease. Moreover, she gave them the
mindset of becoming the practicing individuals of ‘Nayk A’maal’.
Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ in Chesham (London Region, UK)

Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a shrouding and
burial Ijtima’ was conducted on 24th May 2021 in Chesham (London Region, UK). Approximately, 17
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual gathering.
Responsible Islamic sister (Majlis
shrouding and burial) explained the attendees (Islamic sisters)
the
method of cutting the shroud, shrouding the deceased [Islamic sister] and giving Ghusl to
the deceased
[Islamic sister]. Moreover, she motivated them to attempt the
shrouding and burial test and carry out the religious activities. Upon this,
Islamic sisters also expressed their good intentions.

دعوت
اسلامی کے ڈیپارٹمنٹ خدام المساجد و المدارس کے تحت ملک و بیرون ملک ہزاروں مساجد
کی تعمیرات مکمل ہوچکی ہیں۔سینکڑوں مساجد کی تعمیرات کا سلسلہ اب جاری ہے۔
ساؤتھ
افریقہ کے شہر Wesselsbronمیں
جامع مسجد فیضان علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ میں تعمیرات مکمل ہونے کے بعد پہلی نماز جمعہ کی
ادائیگی کا سلسلہ ہوا جس میں نگران پریکٹوریا ساؤتھ افریقہ ریجن، نگران کیپ ٹاؤن
ساؤتھ افریقہ ریجن، نگران ویلکم کابینہ سمیت دیگر ذمہ داران اور مقامی عاشقان رسول
نے شرکت کی۔ نماز جمعہ سے قبل مبلغ دعوت اسلامی مفتی عبد النبی حمیدی صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
جامع
مسجد فیضان علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پلاٹ
کا کُل رقبہ تقریباً دو ہزار اسکوائر فُٹ ہے جبکہ مسجد کے اندرونی حصے میں تقریباً
ڈھائی سو نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش
ہے۔ مسجد کے ساتھ مدرسۃ المدینہ بوائز اور گرلز کا بھی قائم ہے۔ ان کی تعمیرات کے
حوالے سے اہم بات یہ کہ دو ماہ قبل مفتی عبد النبی حمیدی، نگران پریکٹوریا ساؤتھ
افریقہ ریجن اور دیگر ذمہ داران کی موجود گی میں اس کا سنگِ بنیاد رکھا گیا تھااور
مسجد کی سنگ بنیاد سے لیکر تعمیرات اور Finishing تک تمام مراحل تقریباً دوماہ کے مختصر دورانیے میں
طے کئے گئے۔
اس
موقع پر مزید خوشی میں اضافہ کچھ یوں ہوا کہ مسجد افتتاح کے دن دو غیر مسلموں نے
انفرادی کوشش کی بدولت اسلام قبول کیاجنہیں نگران پریکٹوریا ساؤتھ افریقہ ریجن نے
کلمہ طیبہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا۔ ان نئے مسلمان ہونے والوں کا اسلامی
نام محمد یونس اور محمد رضا رکھا گیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہند اجمیر ریجن سوراشٹر زون میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا۔
رکن زون اسلامی بہن نے شعبہ فنانس ذمہ داراسلامی
بہنوں کو ای -رسید کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے ای -رسید کے نظام کو مضبوط
بنانے اور اسلامی بہنوں کو ای -رسید استعمال کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دیئے جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اجمیر ریجن کی مختلف زون میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشوروں کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس للبنات کےتحت
گزشتہ دنوں ہند اجمیر ریجن کی مختلف زون
کوڈا، موڈاسا اور کچ زون کا بذریعہ
اسکائپ 25، 27 اور28 مئی 2021ءکو ماہانہ مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوا جن میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈونیشن بکس رکن زون اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی میں
بہتری کے حوالے سے نکات بتائے اور گھریلو
صدقہ بکس لگوانے، ڈونیشن بکس رکھوانے ،ڈونیشن بکس کی مزید ڈیمانڈ دینے اور ڈونیشن بکس کی ڈیٹا انٹری کرنے کےحوالے سے ذہن سازی کی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام 28
مئی 2021ء کو ہند ممبئی
ریجن میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں اراکین
زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن ریجن ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی میں بہتری کے حوالے سے نکات بتائے اور ماہانہ کاکردگی جدول وقت پر جمع کروانے نیز گھریلو صدقہ بکس زیادہ سے زیادہ گھروں تک
پہنچانے کی ترغیب دلائی ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
اجمیر ریجن بڑودا زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ
اور ڈویژن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اس میں بہتری لانے کے حوالے سے ا نکات بتائے اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت 28 مئی
بروز جمعہ 2021 ءکو آ ن لائن شارٹ کورسز کی اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان کے شہر (کراچی ،ملتان، لاہور سیالکوٹ کی شارٹ کورسز کی مدرسات اور ناظمات کے
ساتھ ساتھ ہند کے مختلف شہروں اور یوکے کے شہر لندن ،بریڈفورڈ اور برمنگھم )کی شارٹ کورسز کی مدرسات اور ناظمات نے بھی شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت اصلاح ِاعمال کی رکن اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کو نیک اعمال کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے آ
ن لائن کورسز کے تحت ہونے والے کورسز میں رسالہ نیک اعمال کا تعارف پیش کرنے اور روزانہ چند نیک اعمال تفصیلی بیان کرنے کا ذہن دیا جس پر مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے بھی اس سلسلے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے تبادلہ خیال کیا ۔

دعوتِ اسلامی کےتحت 27 مئی 2021 ءکو بنگلہ دیش
کے شہر چٹاگونگ فینی زون میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 5اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے
کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی
نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر
اہتمام 25،26،27مئی 2021 ء کو ہند دہلی
ریجن مرادآباد زون کے شہر رامپور میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں تقریباً 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات دعوت ِاسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچنے،رسالہ نیک اعمال پر عمل
کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے
ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیاجس پر
اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔