Alum Rock میں مدنی دورہ کا سلسلہ، اسلامی بھائیوں کو نیکی کی
دعوت پیش کی گئی
یوکے
میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد عوامی سطح پر دعوت اسلامی کے دینی کاموں کا آغاز
کردیا گیا ہے۔
اسی
سلسلے میں 3 جون 2021ء کو Alum Rock ایسٹ برمنگھم یوکےاطراف میں ڈویژن نگران عتیق عطاری نے مدنی دورہ کیا جس میں
انہوں نے مقامی اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے نیکی کی دعوت پیش دی۔
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے نگران برمنگھم یوکے ریجن حاجی سید فضیل رضا عطاری نے لیسٹر
یوکے میں زیر تعمیر دار المدینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تعمیراتی کاموں کا
جائزہ لیا۔
سید
فضیل رضا عطاری نے تعمیرات کے حوالے سے اپڈیٹ حاصل کی اور عمارت کو جلد از جلد
تکمیل تک پہچانے کے لئے اہداف طے کئے۔
یکم
جون 2021ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسٹچفورڈ برمنگھم یوکے میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں برمنگھم یوکے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں ویسٹ مڈلینڈ یوکے کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور انفرادی کوشش
کے ذریعے نیکی کی دعوت کو عام کرنے کا ذہن دیا گیا۔ (رپورٹ: محمد
شہزاد عطاری، ذمہ دار دعوت اسلامی ویسٹ مڈلینڈ یوکے )
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہکسی ایک رسالے کے
مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں
سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔
گزشتہ ہفتے امیر
اہل سنت نے رسالہ”اپنی پریشانی ظاہر کرنا کیسا؟ “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب
دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ
ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و بیش 1ہزار 117اسلامی بہنوں نے رسالہ ”اپنی
پریشانی ظاہر کرنا کیسا؟ “پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
نارتھ امریکہ
ریجن کی رسالہ”ارشاداتِ امام احمد رضا“ کےمطالعے
کی کارکردگی
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے
مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں
سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل سنت نے رسالہ”ارشاداتِ امام
احمد رضا رحمۃ
اللہ علیہ “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ
ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و بیش 1ہزار61 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”ارشاداتِ امام
احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
کینیڈا کے شہر
برامپٹن کے ذیلی حلقے میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر برامپٹن( Brampton) کے ذیلی حلقے میں
بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں تقریباً 21
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”گھر امن کا گہوارہ“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو شریعت کے مطابق گھر میں ایک دوسرے کا ادب و
احترام کرنے اور درگزر سے کام لینے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری( Calgary) میں
بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا
11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”علم کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈا کے شہر
تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر تھورن کلف (Thorncliffe) میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوت
اسلامی نے ”وضو کے طبی فوائد“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا نیز رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی
ترغیب دلائی۔
کینیڈا کے شہر
مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر مانٹریال ( Montreal) میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 21
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”دل کی پاکیزگی“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو باطنی بیماریوں سے دور رہنے ،دوسرے کے دل
لئے اپنے دل صاف رکھنےاور دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر مانٹریال ( Montreal) میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 21
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”دل کی پاکیزگی“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو باطنی بیماریوں سے دور رہنے ،دوسرے کے دل
لئے اپنے دل صاف رکھنےاور دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر تھورن کلف (Thorncliffe) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 24 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے”وضو کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 7 مختلف مقامات
پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 7 مختلف مقامات
کونی آئی لینڈ، برائٹن بیچ، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، نیو جرسی، برسن ہرسٹ،
اسٹیٹ آئی لینڈ(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton
Beach, New Jersey, State Island,
Bensonhurst Avenue) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 114 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ
اسلامی نے”فیضان امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ“کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا
سننے اور ماہنامہ پڑھنے کا ذہن دیا نیز ہر ہفتے پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے
کی ترغیب دلائی۔
Dawateislami