دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام05 جولائی2021ءکو یوکے برمنگھم ریجن سینٹرل برمنگھم میں ”سوشل میڈیا کا استعمال کورس “ ہونے جا رہا ہے جس کی مدت 1دن ہے۔

اس کورس میں سوشل میڈیا کا استعمال کیسےکیا جائے؟ اس کے مثبت اور منفی پہلو اور آخرت کی تیاری کا ذہن، کے علاوہ بھی معلومات وغیرہ فراہم کی جائیں گی۔

داخلہ کی خواہشمند اسلامی بہنیں ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ کریں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز کابینہ سینٹرل برمنگھم ( Central Birmingham ) ڈویژن میں 2 مقامات پر ”فیضان ایمانیات کورس “ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 58 سے 65 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

اس کورس میں عقائد توحید و رسالت ،ایمان و کفر، قیامت، محشر، جنت اور دوزخ وغیرہ کے بارے علم دین سیکھنے سکھانے کا سلسلہ رہا ۔

اسلامی بہنوں نے بہت اچھے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے علم میں اضافہ ہوا، عقائد کے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہوئی اورگناہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کا ذہن بنا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم  ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز کابینہ کے مختلف علاقوں میں ”سوشل میڈیا“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 171 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو Social Media کے positive and negative pointsبتائے گئے نیز بلا ضرورت (فضول)سوشل میڈیا استعمال کرنے سے بچنے کا ذہن دیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر راجشاہی کی ریجن نگران اسلامی بہن کا زون نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ کارکردگی وقت پر دینے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں بذریعہ اسکائپ کورس بنام” سوشل میڈیا کا استعمال“کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں سوشل میڈیا کا صحیح اور غلط استعمال ،اس کے نقصانات و فوائد بیان کئے گئے نیز سوشل میڈیا کے ذریعے کس طرح دینی کاموں میں حصہ لیا جا سکتا ہے اس حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ میں 30 دن پر مشتمل کورس بنام ”فیضانِ تجوید ونماز “کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنیں شرکت کر رہی ہیں۔

اس کورس میں طالبات کو تجوید (مدنی قاعدہ)، فقہ (وضو غسل نماز)اور دیگر اہم شرعی مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ ویلکم کابینہ میں اردو زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے اور دینی علم حاصل کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور مزید اس موقع پر موجود اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دینے کا ذہن بھی دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ کابینہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے قراٰن سیکھنے اور سکھانے کے بارے میں سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے ساتھ قراٰنِ پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ کیپ ٹاؤن کابینہ میں اردو زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے”دنیا نے ہمیں کیا دیا؟“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی آخرت کی تیاری کےلئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنو ں ساؤتھ افریقہ کیپ ٹاؤن میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگرا ن اسلامی بہن نے 8 ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی۔

کابینہ نگرا ن اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 2-day course, ‘Islamic heroes’ was conducted on 26th June 2021 in Slough Kabinah (London Region, UK). Local Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.

In the course, Islamic sisters gave Bayans on the companions and pious saints’ biographies, the serving of Islam and the sacrifices given in the way of Allah. 


With the passion of spreading the call towards righteousness, some glimpses of the religious activities carried out by Islamic sisters in UK in the last week are as follows:

319 Islamic sisters had the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.

409 Islamic sisters had the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.

456 Islamic sisters had the privilege of giving Dars at home daily.

1536 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.

838 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.

484Islamic sisters had the privilege of reading a book daily for 12 minutes.